تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانی" کے متعقلہ نتائج

رَہْنی

remain

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

رانی گَہن

جھگڑا جو مدّت تک گھر میں رہے نیز چیخ پُکار، کہرام

رانی گَہَن ڈالْنا

رک : رانی گہن مچانا .

رانی گَہَن مَچانا

جھگڑا یا کہرام برپا کرنا.

رانی کو کَون کَہے آگا ڈَھک

بڑے آدمی کو غلطی کرتے ہوے دیکھ کر کون ٹوک سکتا ہے .

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

رانی بولْٹ

(معماری) بولٹ کی ایک قسم کا سوراخ دار حصّہ جس میں بولٹ کا دوسرا حصہ لگایا جاتا ہے ؛ مادہ بولٹ (Female) (نر حصّہ (Male) ؛ راج بولٹ کے مقابل).

رانی کاجَل

چاول کی ایک قسم

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

رانی جی

(احتراماً) رانی.

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

رانی کھیت

ایک شہر کا نام

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

رانی کا سالا

بڑا آدمی ، نیز مغرور یا متکبر آدمی ، شیخی باز.

رانی خاں کا سالا

braggart, arrogant, haughty

مَہا رانی

راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت

ہَوا رانی

ہوائی جہاز چلانے کا عمل ، ہوا بازی ۔

ہَوَس رانی

خواہش نفسانی کو پورا کرنے کا عمل، نفسانی و شہوانی خواہش پوری کرنا، ہوس پرستی

تِیشَہ رانی

تیشہ چلانا.

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

شَہْوَت رانی

شہوت پرستی، عیاشی

سُبْحَہ رانی

दे. ‘सुबहःगर्दानी'।

زَچَّہ رانی

نومولود کی ماں (زچّہ کو پیار سے رانی کے ساتھ خِطاب کرتے ہیں)

نُکتَہ رانی

دقیقہ رسی، سخن فہمی، سخن شناسی

قُلْبَہ رانی

ہل چلانا، كھیت جوتنا، كاشت كرنا

جَہاں رانی وَہاں راجَہ

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

راجا کے آئی رانی کَہْلائی

رک : راجا کے گھر آئی رانی کہلائی .

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

راجا چُھوئے اَور رانی ہوئے

جس پر راجہ مہربانی کرے وہی حکومت کرتا ہے

سِتَم رانی

ظُلم کرنا، ظلم، جور و جفا

کَشْتی رانی

ناؤ کھینا، کشتی چلانا، کشتی چلانا، ناؤ کھینے کا عمل، ملاحی کا پیشہ

سُخَن رانی

فصاحت ، بلاغت ، خوش بیانی.

ظُلْم رانی

ظلم و ستم کرنے کا عمل، جور و تعدّی کرنا

قَلَم رانی

خامہ فرسائی ، لکھنا .

حُکْم رانی

حکومت، سلطنت، بادشاہی

شَمْشِیر رانی

تلوار چلانا ، تلوار چلانے کا فن.

مُلک رانی

ملک چلانا یا ملک کا انتظام کرنا، سیاست، حکمرانی، حکومت

نَسل رانی

نسل چلانا ، نسل قائم رکھنا ، نسل بڑھانے کا عمل

سَلْطَنَت رانی

حکومت چلانا ، حکمرانی.

چَمْچا رانی

چمچا چلانا، کھانا پکانا .

مَونا رانی

چپ چاپ رہنے والی عورت ، بے زبان ، متین اور سنجیدہ بی بی (ہندو عورتوں میں مستعمل)

پَٹ رانی

بادشاہ یا رانی کی پہلی رانی کی پہلی بیاہتا ملکہ یا رانی جو بالعموم مہارانی کہلاتی تھی

مَگَس رانی

مکھیاں اُڑانےکی خدمت پر معمور چنور بردار، مکھیاں جھلنا یا اڑانا

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

مُون رانی

Queen of silence, a silent woman.

دِیمَک کی رانی

مادۂ دیمک.

پَنْچ پُھولا رانی

a delicate and pretty woman

اَن بولا رانی

مغرور ، دماغ دار عورت.

مُلک رانی کَرنا

ملک کا انتظام چلانا ، حکمرانی کرنا ۔

راجَہ رَکھے رانِی کھاوے

کماتا کوئی ہے، کھاتا کوئی ہے

راجا رَکھے رانی کھاوے

کمائے کوئی اُڑائے کوئی

رات رانی

رات کی رانی، ایک قسم کے پھول کا پیڑ جس کے پھول رات میں کھلنتے ہیں اور بہت تیز خوشبو دیتے ہیں

تیغ رانی

تیغ زنی، تلوار چلانا

رادھا رانی

رادھا، رادھیکا، وریش کی بیٹی، شیام، رادھے رانی، وارش بھانوی، ورینداویشوری، شری نتمبا

راج رانی

بہت امیر اور خوش حال عورت، ملکہ

رانی سے متعلق کہاوتیں

رانی

اصل: سنسکرت

'رانی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone