تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی" کے متعقلہ نتائج

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی کے معانیدیکھیے

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

mai.n bhii raanii tuu bhii raanii, kaun bhare naddii se paaniiमैं भी रानी तू भी रानी, कौन भरे नद्दी से पानी

نیز : میں بھی رانی تو بھی رانی، کھینچے کون کوئیں کا پانی, مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون سَر پَر ڈالے پانی, مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بَھرے گا پانی, میں بھی رانی تو بھی رانی، کون ڈالے سر پر پانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی کے اردو معانی

  • کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں
  • سب ہی امیر زادیاں ہوں تو کام نہیں چل سکتا
  • جب دونوں کاہل ہوں اور کام سے جی چرائیں تو کہتے ہیں

Urdu meaning of mai.n bhii raanii tuu bhii raanii, kaun bhare naddii se paanii

  • Roman
  • Urdu

  • kaahlo.n kii nisbat kahte hai.n
  • sab hii amiir zaadiiyaa.n huu.n to kaam nahii.n chal saktaa
  • jab dono.n kaahil huu.n aur kaam se jii churaa.ii.n to kahte hai.n

English meaning of mai.n bhii raanii tuu bhii raanii, kaun bhare naddii se paanii

  • this army has all generals and no soldier
  • I stout thou stout , who shall carry the dirt out.

मैं भी रानी तू भी रानी, कौन भरे नद्दी से पानी के हिंदी अर्थ

  • अकर्मण्य एवं काहिलों के प्रति कहते हैं
  • सब ही धनवानों की पुत्रियाँ हों तो काम नहीं चल सकता
  • जब दोनों काहिल हों और काम से जी चुराएँ तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone