تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک" کے متعقلہ نتائج

پاک

بچہ ؛ جانورکا بچہ.

پاک بے حَیا

extremely shameless

پاک دل

جس کے من میں کھوٹ نہ ہو، خالص ذہن

پاک کرنا

(مسلمانوں کی اصطلاح) دھوکر صاف کرنا، میل دور کرنا

پاک کَرْتا

رسوئیا، طباخ

پاک ہونا

صاف ہونا، میل دور ہونا

پاک دامَن

پارسا، گناہ سے مبرّا، نیک سیرت آدمی، ستی اور سادھوی

پاک پَنجتَن

the five holy persons, viz. Prophet Muhammad, his daughter Hazrat Fatima, son-in-law Hazrat Ali, and his grandsons Imam Hasan and Imam Hussain

پاک مُحَبَّت

وہ محبت یا دوستی جس میں الفت اور پیار ہو لیکن ہوس نہ ہو، رشتہ یا جذبات کا پیار لیکن جنسی نہ ہو، پاکیزہ محبت

پاک نَظَر

وہ نظر جس میں خواہشِ نفسانی کا خیال نہ ہو، نیک نیت، پاک بیں

پاک رو

virtuous, upright in conduct

پاک نِگاہ

وہ نظر جس میں خواہشِ نفسانی کا خیال نہ ہو، نیک نیت، پاک بیں

پاک دِلی

پاک دل (رک) سے اسم کیفیت.

پاک ذات

(طنزاً) بد طینت آدمی

پاک کھانا

ایسی چیز جو پاکیزگی لائے اور نجاست وغیرہ کو دور کر دے ، پاک کر دینے والی شے.

پاک سے متعلق کہاوتیں

پاک

اصل: فارسی

'پاک' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone