تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ" کے متعقلہ نتائج

کاٹ

(تلوار وغیرہ کی) برش، کاٹنے کی قوت و صلاحیت

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کاٹ جانا

تراشنا، دو ٹکڑے کرنا

کاٹ چَلْنا

شیخی بگھارنا

کاٹ دینا

مجبوری اور مشکل سے گزار دینا .

کاٹ لینا

وضع کر لینا ، منہا کرنا ۔

کاٹ چھانٹ

(حساب میں) کمی بیشی ، کٹوتی .

کاٹ ڈالْنا

قطع کردینا، قلم کردینا

کاٹ مارْنا

مخصوص قسم کا وار کرنا ۔

کاٹ لَگانا

شگاف لگانا ؛ (جنگلات) وی کی شکل میں درخت کے تنے کی کھال چھیل دینا تاکہ اس کا دودھ سمٹ کر وہاں آئے اور جم جائے ۔

کاٹ کھانا

ڈسنا، منھ مارنا، ڈنک مارنا (سانپ، بچھو وغیرہ کا)

کاٹ کَٹّی

لکڑی ۔

کاٹا کاٹ

کاٹنے کا تسلسل ، لگاتار کاٹے جانے کا عمل ، قتل و غارت ۔

کاٹ دَوڑْنا

(دہلی) غصّے سے جواب دینا

کَاٹ دَارْ

تیز دھار والا، تیز، سریع الاثر

کاٹ سے متعلق کہاوتیں

کاٹ

اصل: ہندی

'کاٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone