تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کاٹ مارْنا

مخصوص قسم کا وار کرنا ۔

سِیدھا کاٹ مارْنا

(تبغ زئی) وار کرنا ، حملہ کرنا ، ضرب لگانا.

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

کاٹْھ مارْنا

بیڑی پہنانا ، لکڑی کے شکنجے میں پان٘و جکڑنا

گلا کاٹ مرنا

خودکشی کرنا

کَٹ کَٹ مَرْنا

باہم لڑ لڑ کر مرنا.

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ مارْنا کے معانیدیکھیے

کاٹ مارْنا

kaaT maarnaa•काट मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کاٹ مارْنا کے اردو معانی

  • مخصوص قسم کا وار کرنا ۔

Urdu meaning of kaaT maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maKhsuus kism ka vaar karnaa

काट मारना के हिंदी अर्थ

  • विशिष्ट प्रकार का आक्रमण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone