تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو" کے متعقلہ نتائج

جو

بیوی، عورت، جورو

جَو

جو کے برابر وزن

جُو

مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل ہے اور تلاش کرنے والا کے معنی دیتا ہے.

جُوع

بھوک، گرسنگی

جوگی

جوگ لینے والا شخص، ہندو فقیر، آزاد، بن باسی، سنیاسی

جُوں

ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسنیے سے پیدا ہو جاتا ہے، سپُش، چیلڑ

جو کِہ

جوں ہی

جو ہو

۔جو کچھ ہو۔ کچھ ہی ہو۔ جس قدر ہو۔ جتنا ہو۔جیسے جو ہو سو لے آؤ۔

جَوّ

وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا

جُوں کِہ

مثل ، مانٗند ، جیسے ۔

جُو ہِیں

جوں ہی

جو کَہِیں

جب ، اگر ، بشرطیکہ.

جَو جَو

رتی رتی ، ذرا ذرا .

جَواب

کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جو کُچھ

جس قدر، جتنا، جہاں تک

جوگَہ

لیموں ، کھٹا وغیرہ کی ایک قسم ، لاط : جنس Citrus.

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

جو حُکْم ہو

what you order (shall be done)

جو کوئی

ہرایک، ہرکوئی، جو چاہے، جسے منظور ہو

جوگْیَہ

رک : جوگا .

جو کُچھ ہو

جسقدر ہو، جتنا ہو

جولَہ

مرغ ، گھاس کی ایک قسم جو جانوروں کو بہت مرغوب ہے

جَوے

رک : جَو (=== شعیر) ، مرکبات میں مستعمل.

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوجِرَہ

رک: جوجن

جوفِیَہ

جوفیہ ۔۔۔ یہ ایک پتلی سفید تہ ہے جو ان عصبی ریشوں سے بنتی ہے جو اوس البحر کے خلیوں سے نکلتے ہیں اور اس کی بطینی سطح پر پھیل جاتے ہیں .

جوہْنا

تکنا، گھورنا، انتظار کرنا، ڈھونڈنا، ٹٹولنا، نھاہ لینا جامچنا، ٹوہنا

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جو بہ جو

spring after spring

جَوا

چینی گلاب، لاط : Hibiscus Rose Sinensis

جوہَن

looking longingly at, gazing at, beholding

جُوتے

پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش

جوشِندَہ

جوش دلانے والا ، حرکت میں لانے والا.

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

جو آگ کھائے گا اَنْگارے ہَگے گا

۔مثل۔ جوا برا کام کرے گا اسی کو برا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

Pearls are bored, stones are left.

جُوتا

پاؤں کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)

جُویا

ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، کھوجی

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُونی

جونار

جُوتی

جوتا

جُوں جُوں

جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، جہاں تک، جب تک (اس کے جواب میں توں توں) (تیوں تیوں) یا ووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں لیکن اب اب متروک ہے)، جیسے: جوں جوں کیڑے بڑھے توں توں پھل گھٹتے گئے

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

جو ہو سو ہو

خواہ کچھ بھی نتیجہ نکلے، کچھ بھی ہوا کرے، ہرچہ بادا باد، جب کوئی کام نتیجے سے بے پروا ہو کر کیا جائے تو بولتے ہیں

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

جون٘ک

ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق

جوئنْدَہ

متلاشی، تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجی

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

جو مُنہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُنہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو کَرے سیوا وَہی کھائے میوا

جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے

جوشارَہ

رک: جوشدان

جوت جَمْع

لگان، وہ روپیہ، جو کاشتکار سرکار میں داخل کرے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

جو سے متعلق کہاوتیں

جو

اصل: سنسکرت

'جو' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone