تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ" کے متعقلہ نتائج

جھاڑ

جھاڑنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل

جھاڑ سا

جھاڑی کی طرح

جھاڑ دار

گھنا، کٹیلا کان٘ٹوں والا، زیادہ شاخ دار

جھاڑ جانا

سب کچھ چٹ کر جانا ، سارا کا سارا کھا لینا.

جھاڑ ہونا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

جھاڑ لَگْنا

بھیڑ لگنا ،اجتماع ہونا ، جمگھٹ ہونا ، قطار بندھنا.

جھاڑ دینا

ڈالنا، پھینکنا، جھٹکنا

جھاڑ پَڑْنا

بُرا بھلا کہا جانا ، تن٘بیہہ کا نشانہ بننا، غصہ اُترنا.

جھاڑ لینا

صاف کرلینا، بہارنا

جھاڑ پِھرنا

to ease oneself, to go to rear.

جھاڑ باقی

پوری بے باقی، کل بیباق، جو باقی بچا ہو، اس کی ادائی، بچا کھچا، رہا سہا، حساب کی صفائی

جھاڑ ڈالنا

صاف کرنا، جھاڑو دینا

جھاڑ ہوجانا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

جھاڑ لَگانا

رک: جھاڑ بان٘دْھنا .

جھاڑ جَنگَل

وہ میدان جہاں خار دار درخت زیادہ ہوں اور ہریالی کم ہو.

جھاڑ سے متعلق کہاوتیں

جھاڑ

اصل: سنسکرت، ہندی

'جھاڑ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone