تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَس" کے متعقلہ نتائج

جَس

تلاش، جستجو، مہارت

جِس

جو، جوں سا (اس اور وہ کے جواب میں)

جَص

گچ، چونا

جَس پَتی

مشہور ، معروف ، نیک نام ، ممتاز ، بہترین ؛ مشہور یا ممتاز شخص

جَس پَت

مشہور ، معروف ، نیک نام ، ممتاز ، بہترین ؛ مشہور یا ممتاز شخص

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

جَس کِیا تَس پایا

جیسا تو نے کام کیا ویسا تجھے بدلہ ملا .

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

جَس اَپْجَس بِدھ ہاتھ ہے

نیکی بدی خدا کے ہاتھ میں ہے .

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

جَسْیا

شان و شوکت والا، اقبال مند.

جِس کا

whose, of whom, of which

جِس سے

from whom, from which, whereby, as a result of which

جِس پَر

اس کے باوجود، بعد ازاں، تو بھی

جَس سے متعلق کہاوتیں

جَس

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone