تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنوائی" کے متعقلہ نتائج

جَنوائی

بیٹی کا شوہر، داماد

جَنْوائی

بچے جنوانے کی اجرت، دائی کی فیس

بَچَّہ جَنوائی

midwife

دِھی مُوئی جَنوائی چور

(سُسرال سے) جَنْوائی کو پھر وہ علاقہ اور مناسبت نہیں رہتی .

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

دِھی جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا

بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے

بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی

خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .

ساس گَھر جَنوائی کُتّا ، بَہَن گَھر بھائی کُتّا

دونوں کی ذِلّت ہوتی ہے .

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور

داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .

دِھی، جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا

بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

گَھر جَنْوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

ہم کیا رانڈ کے جنوائی ہیں

کیا ہم بہت کمزور یا غریب ہیں جو تم ہم سے ایسا برتاؤ کرتے ہو

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی

خوشحالی میں سب دوست ہوتے ہیں اور بدحالی میں سب دھونس جماتے ہیں

جَنوائی سے متعلق کہاوتیں

جَنوائی

اصل: سنسکرت

'جَنوائی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone