تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاری" کے متعقلہ نتائج

ہَزاری

ہزار آدمیوں کا افسر ؛ امراء کا ایک مرتبہ ؛ بلند منصب شخص نیز امیر کبیر شخص ، صاحب حیثیت و وجاہت (بازاری کے مقابل)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَجَّاری

سنگ تراشی.

حَجَری

پتھر سے متعلق، پتھر کا بنا ہوا، پتھریلا

ہَزاری جی

(احتراماً) شاہی عہدے دار کو مخاطب کرنے کا کلمہ

ہَزاری عُمْر

ایک ہزار سال کی زندگی ، ہزار سال کی عمر ؛ (کنایتہ) بہت لمبی عمر ، طویل عمر

ہَزاری عُمْر ہو

دعائیہ کلمہ، جو تسلیم اور آداب کے جواب میں بڑے بوڑھے بطورِ دعا زبان پر لاتے ہیں، یعنی ہزار سالہ عمر ہو، دُعا، سلام کےجواب میں کہتی ہیں، یعنی بڑی عمر ہو

ہَزاری روزَہ

ماہِ رجب کی ستائیسویں تاریخ کا روزہ (بعض کے نزدیک اس کے رکھنے سے ہزار روزے کا ثواب ملتا ہے)

ہَزاری مَنْصَب

شاہی زمانے کا ایک عہدہ، جو ماتحت فوج کی تعداد کے لحاظ سے ہوتا تھا، جیسے : ہزاری، پنج ہزاری، ہفت ہزاری

ہَزاری بَزاری

امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ

ہَزاری کا راچھ ہے

بڑا شریر ہے ، بدذات ہے ؛ حیلہ باز ہے ؛ ہوشیار ہے

حَضارَہ

رک : حضارت

ہَزارَہ

ایک قسم کا لالہ جس کا پھول بہت بڑا ہوتا ہے، بڑے گیندے کی خاص قسم کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں، گیندے کا پھول، دُہرا گیندا، دُہرا لالہ، گل صد برگ

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

حِجارَہ

पत्थर, प्रस्तर, पाषाण।

ہَزاری سے متعلق کہاوتیں

ہَزاری

اصل: فارسی

'ہَزاری' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone