تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار" کے متعقلہ نتائج

ہَزار

(عدد) دس سو،

اَزْہَر

بہت روشن، منور

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

اَزْعَر

دم کٹا سانپ، سانپ کی ایک قسم جس کے دم نہیں ہوتی

اَظْہَر

خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

ہَزار ہیں

دینے کے بہتیرے ڈھنگ ہیں ، (خدا کے) بہتیرے ہاتھ ہیں ، ّسترہاتھ ہیں ، خدا تعالیٰ دینے پر آئے تو بہت سے راستے ہیں ۔

ہَزار سے

بہتوں سے ، کئی سے ۔

ہَزار میں

بہت سے لوگوں کے سامنے ، علانیہ

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

ہَزار پا

ہزار پیروں والا، کنکھجورا

ہَزار پایَہ

ہزار پا، ہزار پائوں والا، کنکھجورا

ہَزار ہاتھ

ضرور، بالضرور، بلامبالغہ (جامع اللغات) بہت، بے حد، بکثرت

ہَزار جان

کئی زندگیاں ، بہت ساری جانیں ۔

ہَزار سے متعلق کہاوتیں

ہَزار

'ہَزار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone