تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور" کے متعقلہ نتائج

گور

(کنایۃً) گورستاں

گورِ دِل

دل کی قبر

گُور کَن

قبر کھودنے والا، وہ شخص جس کا پیشہ قبر کھودنے اور مُردہ دفن کرنے کا ہو، ایک جانور کا نام جس کو بِجّو کہتے ہیں

گورِ غَریباں

وہ قطعۂ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں، عرف عام میں کوئی قبرستان

گور بننا

قبر کھدنا

گور کھدنا

قبر کھدنا

گور خاں

چین کا ایک شہنشاہ

گور بَنانا

قبر کھودنا، کسی کی تباہی کا سامان کرنا

گور کِنارے

قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان

گور کھائے

مر جائے، دفع ہو جائے

گور خانَہ

مدفن، مقبرہ

گور نہ ہونا

مرکر نام و نشان نہ رہنا، قبر کا نشان نہ ملنا

گور چشم

ایک قسم کا کپڑا جس میں گورخر کی آنکھ کی طرح نشان بنے ہوئے ہوتے ہیں

گور جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور کَفَن

تجہیز و تکفین

گور سے متعلق کہاوتیں

گور

'گور' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone