تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرہ" کے متعقلہ نتائج

گِرہ

بندھن، انٹی، گان٘ٹھ، عقدہ، گتّھی

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گرہ سے

جیب سے، پاس سے (اپنی، تمہاری، ان کی وغیرہ کے ساتھ)

گِرہ میں

پاس، تحویل میں، قبضے میں، پلّے

گِرَہ رَہْنا

بند رہنا، رکا رہنا، اٹکا رہنا، بے تکلّف نہ ہونا

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

گِرَہ ہونا

بسته ہونا، بند ہونا، اٹکنا، پھن٘سنا

گرہ دیکھنا

جنم پتری دیکھنا، زائچہ دیکھنا

گِرَہ آنا

ایسے سیاروں کا جمع ہونا جس کا نتیجہ نحوست ہے، نحوست آنا، بد اقبالی کا زمانہ آنا

گِرَہ لَگْنا

گانٹھ لگنا

گِرَہ دار

بہت سی گانٹھوں والا، بل کھایا ہوا، گٹھیلا

گِرَہ دینا

گانٹھ لگانا، گرہ باندھنا

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گِرَہ رَکْھنا

رنجش یا کدورت رکھنا، کینہ رکھنا

گِرَہ کُھلْنا

گان٘ٹھ کھلنا، عقدہ وا ہونا، گتھی سُلجھنا، مشکل کام کا آسان ہوجانا، مسئلہ حل ہونا

گِرہ سے متعلق کہاوتیں

گِرہ

اصل: فارسی

'گِرہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone