تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال" کے متعقلہ نتائج

گُھل

گھلنا، ملنا، شامل ہونا، گھل جانا

گال

(مجازاً) لقمہ ، روٹی کا ٹکڑا ؛ گھونٹ

گائِل

(ٹھگی) نقدی جو گلّے میں جمع ہو.

گَہَل

انگوروں ، کھجوروں یا کیلوں کا گچّھا.

گھل گیا

ضعیف ہوگیا، بدن میں کچھ نہیں رہا

گُھل جانا

پگھل جانا.

گال کَرنا

بد کلامی کرنا ، گالیاں دینا ، بد زبانی کرنا .

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

گال ملنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

گُھل مِل

تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز

گال کَلنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

گال کاٹنا

cause loss (to)

گال توڑْنا

رخسار پر دانت مارنا، زبردستی بوسہ لینا

گال چُھونا

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

گال سے متعلق کہاوتیں

گال

اصل: فارسی، سنسکرت،ہندی،سنسکرت

'گال' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone