تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن" کے متعقلہ نتائج

دِن

انجام .

دَن

گولا چلنے کی آواز، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

دِن دِیے

دن میں ، دن کی روشنی میں ، صبح ہوتے ہی .

دِن کَرنا

کسی خاص دن کی یادگار منانا .

دِن جانا

دن تمام ہونا ، دن گزرنا ، صبح سے شام ہو جانا ؛ وقت گزر جانا ، دور ختم ہو جانا .

دِن گَئے

یہ دن لد گئے ، بہ موقع گزر گیا ، دولت کامرانی اور خوش اقبالی کا وقت نہ رہا .

دِن ہونا

صبح ہونا، سورج نکلنا

دِن دیکْھنا

بُرے حالات سے گزرنا ، ناموافق حالات سے دو چار ہونا ، خراب حالات کا سامنا ہونا .

دِن آنا

حالت بہتر ہونا، خوش اقبالی ہونا

دِن لَگْنا

زیادہ وقت لگنا، دن صرف ہونا، وقت لگنا، تاخیر ہونا

دِن لَگیں گے

it will take days, it will take time

دِن چَلْنا

دن کا ختم ہونے پر آنا .

دِن رات

ایک دن اور ایک رات، روز و شب، دن یا رات

دِن پَڑْنا

مصیبت آنا، بُرا وقت آنا

دِن سے متعلق کہاوتیں

دِن

اصل: سنسکرت

'دِن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone