تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دِن پَڑْنا

مصیبت آنا، بُرا وقت آنا

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

مبالغے کے لیے مستعمل ، سخت تاریکی ہونا .

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دِھیان پَڑْنا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دانَہ پَڑْنا

آگ پر پک کر کسی چیز کا دانہ دار ہو جانا.

داؤں پَڑْنا

باری آنا ، موقع ملنا ؛ حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

دینے کی پَڑْنا

ادائگی کی فکر ہونا ، معاملہ اُلٹا ہو جانا ، لینے کے یدنے پڑ جانا.

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

داؤں میں پَڑْنا

رک : داؤ میں آنا.

سُوکھے دھانوں پَر پانی پَڑنا

مراد بر آنا، مایوسی کی حالت کے بعد کام بن جانا

خُشْک دھانوں پانی پَڑْنا

امید بر آنا ، مدھا پورا ہو جانا ؛ سہارا ملنا .

سُوکھے دھانوں پانی پَڑنا

hopes to revive

دونوں شانے چِت پَڑنا

زمین پر پٹ گرنا

سُوکھے دھان پانی پَڑْنا

تر و تازہ ہونا ، شادابی حاصل کرنا ، فلاحت کی امید رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دِن پَڑْنا

din pa.Dnaa•दिन पड़ना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دِن پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مصیبت آنا، بُرا وقت آنا
  • رانڈ ہونا، بیوہ ہونا

Urdu meaning of din pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat aanaa, buraa vaqt aanaa
  • raanD honaa, beva honaa

English meaning of din pa.Dnaa

Compound Verb

  • (of evil days) befall, be unfortunate
  • become a widow

दिन पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुसीबत आना, बुरा समय आना
  • रांड होना, विधवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone