تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْد" کے متعقلہ نتائج

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دُرْد

وہ احساس (جو کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

دَرْد کَرْنا

کسی عضو میں تکلیف پیدا ہونا، تکلیف دینا، دکھ دینا

دَرْد جانا

درد کا موقوف ہونا ، درد ختم ہونا ، دُکھ باقی نہ رہنا .

دَرْد ہونا

کسی کے ساتھ ہمدردی ہونا، کسی کے دکھ درد کا احساس ہونا

دَرْد گِیں

تکلیف دہ .

دَرْد آنا

رحم آنا ، ترس کھانا .

دَرْد لَگنا

go into labour, have labour pains

دَرْد اُٹْھنا

جسم کے کسی حصہ میں درد پیدا ہونا

دَرْد پُوچْھنا

ہمدردی کرنا، غم گساری کرنا

دَرْد سَہْنا

مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دَرْد کُھلْنا

تکلیف ظاہر ہونا ، دُکھ آشکار ہونا .

دَرْد مِٹْنا

درد جاتا رہنا ، کسک باقی نہ رہنا .

دَرْد آگِیں

درد سے بھرا ہوا ، تکلیف دہ، پردرد

دَرْد سے متعلق کہاوتیں

دَرْد

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone