تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوں" کے متعقلہ نتائج

چُوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چُوں چوں کا مُرَبَّہ

بے جوڑ چیزوں کا مجموعہ، مختلف چیزوں کا مرکب، ایسا شخص جس میں مختلف ہنر یکجا ہوں

چُوں کَرْنا

انکار یا ضد کرنا (نہ کے ساتھ)

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

چُوں و چَند

رک : چون و چگون.

چُوں نَہ کَرنا

not to grumble or complain, show no reaction

چُوں کارا

دبی دبی آواز؛ تیز ہوا کی آواز یا شور

چُوں چُوں

بچوں کا ایک کھلونا جس کو دبانے سے چوں چوں کی آواز نکلتی ہے، چہچہانا، دباؤ

چُوں چاں

پرندوں کے بچوں کی آواز.

چُوں چِگُونَہ

کیوں کر ، کیسا ، بحچ و تکرار.

چُوں چَر

رک: چوں چوں.

چُوں تَک نَہ کَرْنا

دم نہ مارنا، چپکا ہو رہنا، چپ سادھنا، یکسر خاموش رہنا.

چُوں چَہاٹ

رک: چوں چاں

چُوں کارا مارْنا

ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا.

چوں سے متعلق کہاوتیں

چوں

اصل: فارسی

'چوں' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone