تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چگ" کے متعقلہ نتائج

چگ

تھوڑے بال

chug

چھک چھک کی آواز

چُغ

(لکڑی کا) دہی سے مٹھا نکالنے کی رئی، جوا، چرخہ.

چُگْ لینا

اٹھا لینا، چن لینا، منتخب کرلینا

چُونگ

ایک خود رو طفیلی پودا جو عموماً دوسرے پودے کی جڑوں میں یا ان کے قریب اگ آتا ہے بطور سبزی ترکاری استعمال ہوتا ہے .

چُغَہ

چغا

چُغا

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں

چُغْد

ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

چُگائی

چگنے یا چگانے کا فعل

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چُگَن

(ٹھٹیرا گری) چائے دم کرنے کا ان٘گیٹھی دار ظرف ، سماوار

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

chough

جنس Pyrrhocorax کا کوّا جس کے چمکدارنیلے اورسیاہ بال و پراور سُرخ پنجے ہوتے ہیں.

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone