تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْ٘دَن" کے متعقلہ نتائج

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

چَنْدَن ہار

ایک قسم کا گلے کا زیور، جس کی زنجیروں کی کڑیاں چان٘د کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں

چَنْدَن بُوٹی

ایک روئیدگی جو ترکاری اور ادویات میں مستعمل ہے

چَنْدَن کھوری

(بن باسی) دیوتاؤں کی مورت کے لیے صندل گھسنے کی کٹوری

چَنْدَن گَھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْدَن سار

پانی کے ساتھ گھس کر تیار کیا ہوا صندل

چَنْدَن کی چُٹْکی بَھلی ، گاڑی بَھرا نَہ کاٹْھ

تھوڑی اچھی چیز بہ سی خراب سے بہتر ہے.

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

چَنْدَن بَتْھوا

بتھوے کے ساگ کی ایک قسم جسے بویا جاتا ہے ، بڑا بتھوا ، بستانی بتھوا .

چَنْدَن کی چُٹْکی نہ گاڑی بَھر کاٹھ

چَندَن کَرنا

صاف ستھرا کرنا، سجل کرنا، چمکا دینا

چَندَن ہونا

چندن کرنا کا لازم

چِنْدَن ہانس

رک ؛ چندن ہار.

چَنْ٘دَن سے متعلق کہاوتیں

چَنْ٘دَن

اصل: سنسکرت

'چَنْ٘دَن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone