تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْ٘دَن" کے متعقلہ نتائج

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْ٘دَن کے معانیدیکھیے

چَنْ٘دَن

chandanचंदन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَنْ٘دَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل
  • سرخ صندل کا ٹیکہ جو ماتھے پر لگایا جائے
  • ایک قسم کا کبوتر
  • ایک روئیدگی جو ترکاری اور ادویات میں مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of chandan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii Khushbuudaar lakk.Dii jo surKh, safaid aur zard tiin kism kii hotii hai niiz sandal kii lakk.Dii ka daraKht, sandal
  • surKh sandal ka Tiika jo maathe par lagaayaa jaaye
  • ek kism ka kabuutar
  • ek ro.iidagii jo tarkaarii aur adviyaat me.n mustaamal hai

English meaning of chandan

Noun, Masculine

  • clean and tidy
  • mark made with red sandal on the forehead
  • sandal tree or its wood
  • sandalwood, sandal tree, so much so great
  • silver
  • the moon

चंदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक्षिण भारत में उगने वाला एक प्रसिद्ध पेड़ जिसके होर की लकड़ी बहुत सुगंधित होती है, संदल, गंधसार, मलयज, श्रीखंड
  • लाल चंदन का टीका जो माथे पर लगाया जाये
  • एक पौधा जो सब्जियों और औषधियों में प्रयोग होता है
  • एक उच्च गुणवत्ता वाली धातु, चांदी
  • एक प्रकार का कबूतर
  • स्वच्छ, स्पष्ट, पारदर्शी
  • चाँद

چَنْ٘دَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْ٘دَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْ٘دَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone