تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ" کے متعقلہ نتائج

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

باٹ ہونا

راستہ اختیار کرنا

باٹ دیکْھنا

انتظار کرنا ، راہ تکنا .

باٹ چَلْنا

سفر کرنا، کسی راستے کو طے کرنا

باٹ پَڑْنا

باٹ پاڑنا کا لازم

باٹ سارو

مسافر، سفر کرنے والا، دیکھنے والا

باٹ دِکھاؤ

راہبر ، رہنما

باٹ کا آٹا

وہ باریک آٹا جو چکی کے گرنڈ میں چاروں طرف پس کر گرنے سے اوپر اوپر رہ جاتا ہے ، گرنڈ کے اوپر کا باریک آٹا

باٹ نِکَلْنا

راستہ پیدا ہونا

باٹ مارْنا

لوٹ مار کرنا، راستے میں مسافروں کو لوٹنا

باٹ کَٹْنا

بات کاٹْنا کا لازم ہے

باٹ دِکھانا

رستہ بتانا، رستے پر لگانا

باٹ کاٹْنا

راستہ طے کرنا

باٹ سے متعلق کہاوتیں

باٹ

اصل: سنسکرت

'باٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone