تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہ" کے متعقلہ نتائج

بادشاہ

صاحب تخت و تاج، خود مختار حکمراں جو کسی کے سامنے جواب دہ نہ ہو

بادشاہ گَر

وہ جو اپنی مرضی یا طاقت سے جسے چاہے بادشاہ بنا دے

بادشاہ سَلامَت

بادشاہ کے معنی میں ایک تعظیمی کلمہ

بادشاہ پَسَند

جو بادشاہ کو پسند ہو، جو سلاطین و حکام وغیرہ کی پسند کے قابل ہو، اپنی صنف میں اعلیٰ درجے کا

بادشاہ گَردی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

بادشاہ کُشی

regicide

بادشاہ زادَہ

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ

بادشاہ زادی

بادشاہ زادہ کی تانیث، بادشاہ کی بیٹی، شاہزادی

بادشاہ خُتَن

سورج

بادشاہ چِین

سورج .

بادشاہ پَرَست

نظریہ شہنشاہیت کا حامی، شخصی حکومت کا حامی، ملوکیت پسند، شاہ پسند، شاہ پرست

بادشاہ بھوگ

ایک قسم کا اعلیٰ چاول

بادشاہ کا حُکْم مَرْگِ مُفاجات

دیکھیے : حکم حاکم مرگ مفاجات ، جو زیادہ مستعمل ہے

بادشاہ ماری پودْنی ہَم بَیر بَساوَن جائیں

مقابلے کے موقع پر ڈرپوک کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کیوں مصیبت میں ڈالا جائے .

بادشاہوں کی باتیں بادشاہ ہی جانیں

بڑوں کی باتیں بڑے ہی جان اور سمجھ سکتے ہیں

بادشاہ سے متعلق کہاوتیں

بادشاہ

اصل: فارسی

'بادشاہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone