تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اللہ" کے متعقلہ نتائج

اللہ

معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل

اَللَا

عیش، مزہ، چین

اللہ کا نام

اللہ کے نام کے سوا کچھ نہیں ہے

اللہ کا نُور

(لفظاً) خدا کی تجلی

اللہ مِیاں کی گائے

سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نادان

اللہ اللہ خَیر صَلّا

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

اللہ دے، بندہ پاوے

دیتا اللہ ہے، انسان اپنے اچھے اعمال کا پھل پاتا ہے

اللہ اللہ خَیر صَلّاح

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اللہ دے بنْدہ سہے

انسان پر جیسی بھلی بری بنتی ہے سہتا ہے

اللہ اللہ خَیر سَلّا

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اللہ دو سینگ دیوے تو وہ بھی قبول ہیں

جو کچھ اللہ بھیجے برداشت کرنا پڑتا ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اَللہ اللہ بھائی کے

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اَللہ بِسْمِ اللہ کَرْنا

کسی کی خوشنودی کا بہت خیال رکھنا، کسی کے لیے منتیں مرادیں ماننا

اللہ سے متعلق کہاوتیں

اللہ

اصل: عربی

'اللہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone