تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُوفَرا" کے متعقلہ نتائج

زُوفَرا

بعض کہتے ہیں کہ کاشم کا بیج ہے اور بعض کے نزدیک شیلم ہے، بعض کے نزدیک حزائے جنگلی کی قسم سے ہے. بُوعلی سینا نے لکھا ہے کہ ایک درخت ہے، جس کے بیج انجدال کے بیج کی طرح ہوتے ہیں

زَفَر

منہ، دہن

زَفْرْ

ظَفَر

کامیابی، فتح، دشمنوں پر غلبہ، نصرت، جیت، خوش نصیبی، فتح پانا، فتح مندی

زورَہ

Spine, spinal column.

زورا

زور

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زَعْفَراں

ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے

زَورا

کمان، نیز اس کمان کا نام جو آنحضرتؐ کے توشہ خانے میں محفوظ تھی

ظُفْرَہ

آنکھ کی ایک بیماری کا نام ، آنکھ کی اِس بیماری کو ناخون جیسا ایک نشان آنکھ میں پیدا ہو جاتا ہے اس کا ناخونہ کہتے ہیں.

زَفِیری

باہر کی طرف سانس لینے کا عمل، منھ سے سیٹی یا اس سے نکالا جانے والا کلمہ، منھ میں دو انگلیاں رکھ کر بجائی جانے والی سیٹی، زفیر یا سِیٹی کی آواز

ضَفِیرَہ

گندھے ہوئے بالوں کا جُوڑا، (علمِ تشریح) حیوانی جسم کی نسیج کا جال، رگ ریشوں کی جالی، عصبی یا غروقی جال (انگ : plexus)

زُفَر

مرد دلیر، شجاع، بہادر

ظَفَر آیَہ

فتح پانے والا، ظفر نشان، فتح کی نشانی

زِفْر

بوجھ، بار

اردو، انگلش اور ہندی میں زُوفَرا کے معانیدیکھیے

زُوفَرا

zuufaraa•ज़ूफ़रा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زُوفَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعض کہتے ہیں کہ کاشم کا بیج ہے اور بعض کے نزدیک شیلم ہے، بعض کے نزدیک حزائے جنگلی کی قسم سے ہے. بُوعلی سینا نے لکھا ہے کہ ایک درخت ہے، جس کے بیج انجدال کے بیج کی طرح ہوتے ہیں

Urdu meaning of zuufaraa

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz kahte hai.n ki kaasham ka biij hai aur baaaz ke nazdiik shiilam hai, baaaz ke nazdiik hazaa.e janglii kii qasam se hai. buuvaalii senaa ne likhaa hai ki ek daraKht hai, jis ke biij anajdaal ke biij kii tarah hote hai.n

English meaning of zuufaraa

Noun, Masculine

  • wild anise

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُوفَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُوفَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone