تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُجاجَہ" کے متعقلہ نتائج

زُجاجَہ

زُجاج

زُجاجی

زُجاج سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا

زُجاجِیَّہ

آنکھ کی ایک رطوبت جو نہایت صاف اور گاڑھی ہوتی ہے

زُجاج

آبگینہ و شیشہ، کان٘چ، شیشے کی قندیل، فانوس

زَواجَہ

(نباتیات) نرصنفی تُخم، تولیدی تُخم

زُجاجی جِسْم

جیلی کا سانسیج، جس سے آنکھ کا دِیدہ بنا ہے

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

رُطُوبَتِ زُجاجِیَہ

کرۂ جشم کی بِچھلی خلاء کی رطوبت جو پگھلی ہوئی کان٘چ کی طرح نیم سیّال اور گاڑھی ہوتی ہے.

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

زَمانَہ

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں

زمانا

زَمانِہ

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زِیَادہ

مقدار و تعداد میں ضرریات سے سوا، مزید، زائد، افزوں، بہت، سوا

زَیَادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زُجاجَہ کے معانیدیکھیے

زُجاجَہ

zujaaja•ज़ुजाजा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زُجاجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زُجاج
  • (تصوّف) قلب ۔

Urdu meaning of zujaaja

  • Roman
  • Urdu

  • zujaaj
  • (tasavvuph) qalab

English meaning of zujaaja

Noun, Masculine

  • A glass globe, chandelier, candle-holder.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُجاجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُجاجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone