تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُبْدَہ" کے متعقلہ نتائج

زُبْدَہ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زُبدَۂ اَرْکان

کائنات کا بہترین حصہ ؛ رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زُبدَۂ عُلُوم

حاصلِ عُلُوم ، عُلُوم کا نِچوڑ.

زُبدَۂ کائِنات

کائنات کا بہترین حصہ

زُبدَۂ وَلاتُ الْاَنام

انسانی حاکموں کا عِطر ، رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُبْدَہ کے معانیدیکھیے

زُبْدَہ

zubdaज़ुब्दा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

زُبْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • برگُزِیدہ، چُنا ہوا، چیدہ، مُنتخب

اسم، مذکر

  • دُودھ کا جھاگ، بالائی، مسکہ، تازہ مکھن

Urdu meaning of zubda

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zubda

Adjective

  • selected, chosen, best

Noun, Masculine

  • butter, cream, milk froth
  • the best of anything

ज़ुब्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सार, तत्त्व, खुलासा, नवनीत, | मक्खन, शिरोमणि, सरताज।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُبْدَہ

دودھ کا جھاگ، تازہ مکھن، بالائی، ملائی، مسکہ

زُبدَۂ اَرْکان

کائنات کا بہترین حصہ ؛ رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

زُبدَۂ عُلُوم

حاصلِ عُلُوم ، عُلُوم کا نِچوڑ.

زُبدَۂ کائِنات

کائنات کا بہترین حصہ

زُبدَۂ وَلاتُ الْاَنام

انسانی حاکموں کا عِطر ، رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُبْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُبْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone