تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیاد" کے متعقلہ نتائج

زِیاد

زیادہ (رک) کا مخفف

زِیادی

زیادہ، سوا، بیش

زِیادْتی

اضافہ، بیشی، افزونی، بڑھوتری

زِیادَت

اضافہ، بیشی، بڑھاوا، بڑھانا

زِیاد رَب کی خَیر سَب کی

صدائے فقیر، یعنی خدا کا نام لیتے اور سب کا بھلا مناتے ہیں کچھ ہے تو ایسے لوگوں کو بھی دلواؤ

کَم زِیاد

رک : کم ویش جو زیادہ مستعمل ہے .

دَولَت زِیاد

(دعائیہ کلمہ) خدا خوش رکھے ، دولت زیادہ ہو ، مراتب بڑھتے رہیں

اِبْنِ زِیاد

عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے

دَنْدانِ زِیاد

گھوڑے کی ایک قسم ، وہ گھوڑا جس کے ایک یا دو دانت منجملہ اور دانتوں کے زیادہ بڑھ گئے ہوں .

کَسْرے زِیاد

معمولی سا اضافہ ، بہت تھوڑا سا اضافہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیاد کے معانیدیکھیے

زِیاد

ziyaadज़ियाद

وزن : 121

دیکھیے: زِیَادہ

  • Roman
  • Urdu

زِیاد کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • زیادہ (رک) کا مخفف

شعر

Urdu meaning of ziyaad

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa (ruk) ka muKhaffaf

English meaning of ziyaad

Adjective, Masculine

  • increase, augment

ज़ियाद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अधिक, बहुत, इब्ने ज़ियाद' इमाम हुसैन का क़ातिल
  • (दे.) ज़्यादा का संक्षिप्त

زِیاد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیاد

زیادہ (رک) کا مخفف

زِیادی

زیادہ، سوا، بیش

زِیادْتی

اضافہ، بیشی، افزونی، بڑھوتری

زِیادَت

اضافہ، بیشی، بڑھاوا، بڑھانا

زِیاد رَب کی خَیر سَب کی

صدائے فقیر، یعنی خدا کا نام لیتے اور سب کا بھلا مناتے ہیں کچھ ہے تو ایسے لوگوں کو بھی دلواؤ

کَم زِیاد

رک : کم ویش جو زیادہ مستعمل ہے .

دَولَت زِیاد

(دعائیہ کلمہ) خدا خوش رکھے ، دولت زیادہ ہو ، مراتب بڑھتے رہیں

اِبْنِ زِیاد

عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے

دَنْدانِ زِیاد

گھوڑے کی ایک قسم ، وہ گھوڑا جس کے ایک یا دو دانت منجملہ اور دانتوں کے زیادہ بڑھ گئے ہوں .

کَسْرے زِیاد

معمولی سا اضافہ ، بہت تھوڑا سا اضافہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone