تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ سے زِیادَہ" کے متعقلہ نتائج

زیادَہ سے زِیادَہ

بہت سے بہت، بہت زیادہ، حد درجے کا

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

جان سے زِیادَہ

بہت عزیز، بہت پیارا

حَد سے زیادَہ

حد سے بے حد، بہت زیادہ

کافی سے زِیادَہ

جتنی ضرورت ہو اس سے بڑھ کر

جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

پیٹ سے زیادَہ مِلْنا

ضرورت سے زیادہ مال یا فراغت حاصل ہونا.

شیطان سے زیادَہ مَشہُور

very notorious

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

دینے والے سے دِلانے والے کو زیادہ ثواب ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

شَیطان سے زِیادَہ مَشْہُور ہے

بہت بد نام ہے ؛ (مزاجاً) بہت شہرت ہے ، شیطان کی طرح مشہور ہے.

جان سے زَیادہ عَزیز سَمجھنا

بہت پیارا سمجھنا

جان سے زَیادہ عَزیز رَکھنا

بہت پیار سے رکھنا، بہت لاڈ و پیار کے ساتھ رکھنا

آبْرُو جان سے زَیادہ عَزیز ہے

آدمی جان دے دیتا مگر آبرو نہیں جانے دیتا ،عزت کا خایال جان سے زیادہ ہوتا ہے

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں

I am more experienced and older than you.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ سے زِیادَہ کے معانیدیکھیے

زیادَہ سے زِیادَہ

zyaada se zyaadaज़्यादा से ज़्यादा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

زیادَہ سے زِیادَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت سے بہت، بہت زیادہ، حد درجے کا

Urdu meaning of zyaada se zyaada

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se bahut, bahut zyaadaa, had darje ka

English meaning of zyaada se zyaada

Adverb

  • at the most, maximally

ज़्यादा से ज़्यादा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत से बहुत, बहुत ज़्यादा, अधिक से अधिक, अधिकतम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیادَہ سے زِیادَہ

بہت سے بہت، بہت زیادہ، حد درجے کا

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

جان سے زِیادَہ

بہت عزیز، بہت پیارا

حَد سے زیادَہ

حد سے بے حد، بہت زیادہ

کافی سے زِیادَہ

جتنی ضرورت ہو اس سے بڑھ کر

جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

پیٹ سے زیادَہ مِلْنا

ضرورت سے زیادہ مال یا فراغت حاصل ہونا.

شیطان سے زیادَہ مَشہُور

very notorious

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

دینے والے سے دِلانے والے کو زیادہ ثواب ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

شَیطان سے زِیادَہ مَشْہُور ہے

بہت بد نام ہے ؛ (مزاجاً) بہت شہرت ہے ، شیطان کی طرح مشہور ہے.

جان سے زَیادہ عَزیز سَمجھنا

بہت پیارا سمجھنا

جان سے زَیادہ عَزیز رَکھنا

بہت پیار سے رکھنا، بہت لاڈ و پیار کے ساتھ رکھنا

آبْرُو جان سے زَیادہ عَزیز ہے

آدمی جان دے دیتا مگر آبرو نہیں جانے دیتا ،عزت کا خایال جان سے زیادہ ہوتا ہے

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں

I am more experienced and older than you.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ سے زِیادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ سے زِیادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone