تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِیابِیطَس" کے متعقلہ نتائج

ذِیابِیطَس

ایک بیماری جس میں استحالہ یا غذا کے جزو بدن بننے کےعمل کی خرابی جس میں پیاس زیادہ لگتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے اور شکر اور نشاستہ پوری طرح جزو بدن نہیں بنتا، شوگر

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

وہ شخص جس کو شکر کی بیماری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِیابِیطَس کے معانیدیکھیے

ذِیابِیطَس

ziyaabiitasज़ियाबीतस

اصل: عربی

وزن : 1222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذِیابِیطَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس میں استحالہ یا غذا کے جزو بدن بننے کےعمل کی خرابی جس میں پیاس زیادہ لگتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے اور شکر اور نشاستہ پوری طرح جزو بدن نہیں بنتا، شوگر

    مثال طبیب اور ڈاکٹر دونوں مُتَّفِق ہیں کہ مجھے ذیابیطس کی شروعات ہے . (۱۹۲۴ ، انشائے مشیر ، ۳۰۰)

Urdu meaning of ziyaabiitas

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n istihaala ya Gizaa ke juzu badan banne ke amal kii Kharaabii jis me.n pyaas zyaadaa lagtii hai aur peshaab bakasrat aataa hai aur shukr aur nishaastaa puurii tarah juzu badan nahii.n bantaa, shuugar

English meaning of ziyaabiitas

Noun, Masculine

  • diabetes

    Example Mufti ki dosti ziabitas ki tarah hamare khandan mein nasl-dar-nasl chalne wali hai

ज़ियाबीतस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मधुमेह

    उदाहरण मुफ़्ती की दोस्ती ज़ियाबितस की तरह हमारे ख़ानदान में नस्ल दर नस्ल चलने वाली है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِیابِیطَس

ایک بیماری جس میں استحالہ یا غذا کے جزو بدن بننے کےعمل کی خرابی جس میں پیاس زیادہ لگتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے اور شکر اور نشاستہ پوری طرح جزو بدن نہیں بنتا، شوگر

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

وہ شخص جس کو شکر کی بیماری ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِیابِیطَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِیابِیطَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone