تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیرَہ دانے" کے متعقلہ نتائج

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دِکھائی دیتے ہیں (انگ : Pollen Grains).

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیرَہ دانے کے معانیدیکھیے

زِیرَہ دانے

ziira-daaneज़ीरा-दाने

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

زِیرَہ دانے کے اردو معانی

  • (نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں

    مثال اس شہد میں جو وہ پُھول سے لاتا ہے زِیرہ دانے لگے ہوتے ہیں۔

Urdu meaning of ziira-daane

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) nihaayat chhoTe daane jo ziira thailiiyo.n me.n bhare hote hai.n aur Khuradbiin ke bagair dekhne se ek safuuf kii shakl me.n dikhaa.ii dete hai.n (ang ha Pollen Grains)

English meaning of ziira-daane

  • Pollen Grains

ज़ीरा-दाने के हिंदी अर्थ

  • (वनस्पति विज्ञान) बहुत छोटे दाने जो ज़ीरा थैलियों में भरे होते हैं और सुक्षमदर्शी के बिना देखने से चूर्ण के रूप में दिखाई देते हैं, पराग के दाने, पराग

    उदाहरण इस शहद में जो वह फूल से लाता है ज़ीरा दाने लगे होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دِکھائی دیتے ہیں (انگ : Pollen Grains).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیرَہ دانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیرَہ دانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone