تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِدائِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

زِدائِنْدَہ

زنگ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

زایَنْدَہ

جننے والی، ماں

زائِیدَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا

زَائِدَہ

शरीर के किसी स्थान को बढ़ा हुआ मांस, अतिरिक्त मांस, बढ़ी हुई वस्तु।

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نَو زائِدَہ

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

خود زائِیدَہ

(مسیحی) خود بخود پیدا شدہ.

زائِیدَۂ خَیال

خیال کی پیداوار، خیالی بات

مِعائے زائِدَہ

(طب) بڑھی ہوئی آنت جسے عموماً کاٹ کر خارج کر دیتے ہیں ۔

زائِیدَۂ فِکْر

غور و فِکر کی پیداوار، سوچ کا نتیجہ

زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ

جنا ہوا اور پالا ہوا، پیدا ہوا اور اس کی پرورش کی گئی

زائِدَۂ حَلَمِیَّہ

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا اُبھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے.

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

رَدِیفِ زائِدَہ

ایسا لفظ جو بطور ردیف آیا ہو لیکن شعر کے معنی سے کچھ تعلق نہ رکھتا ہو، فالتو ردیف.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِدائِنْدَہ کے معانیدیکھیے

زِدائِنْدَہ

zidaa.inda•ज़िदाइंदा

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

زِدائِنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • زنگ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

Urdu meaning of zidaa.inda

  • Roman
  • Urdu

  • zang duur karne vaala, saiqal karne vaala, saaf karne vaala, bataur laahqaa-e-mustaamal

English meaning of zidaa.inda

Adjective

  • polisher, furbisher

ज़िदाइंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साफ़ करने वाला, लोहे के ज़ंग को दूर करने वाला, चमकाने वाला, प्रत्यय के रुप में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِدائِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِدائِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone