تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر" کے متعقلہ نتائج

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر کے معانیدیکھیے

زیر

zerज़ेर

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

زیر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، مؤنث، حرف جار

  • کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت
  • نِیچے، تلے، تحت
  • کسی حرف کی وہ حرکت یا اعراب جس سے یائے معروف یا مجہول کی غیر کشیدہ خفیف آواز نِکلتی ہے نیز وہ چھوٹی آڑی لکیر جو اس حرکت کو ظاہر کرنے کے لیے حرف کے نِیچے دی جاتی ہے ، کسرہ.
  • دِھیمی آواز، نیچا سُر (بَم کی ضد)، طبلہ یا ڈھولی کا بایاں رُخ، (سارن٘گی وغیرہ کا) سب سے چھوٹا تار

Urdu meaning of zer

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke amal ya asar ke tahat rahne vaala, taabe, maGluub, kamzor, kam taaqat
  • niiche, tale, tahat
  • kisii harf kii vo harkat ya eraab jis se yaay maaruuf ya majhuul kii Gair kashiida Khafiif aavaaz nikaltii hai niiz vo chhoTii aa.Dii lakiir jo is harkat ko zaahir karne ke li.e harf ke niiche dii jaatii hai, kasraa
  • dhiimii aavaaz, niichaa sur (bam kii zid), tabla ya Dholii ka baayaa.n ruKh, (saarangii vaGaira ka) sab se chhoTaa taar

English meaning of zer

Noun, Adjective, Masculine, Feminine, Preposition

  • under, below, inferior, diacritical mark
  • the vowel mark (ِ) also called kasra (کسرہ) placed under a letter to impart a sound of /ɪ/ (as in bit)
  • treble, sharpest note of a musical instrument, lowest tone

ज़ेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, पूर्वसर्ग

  • नीचे, परास्त होना
  • अरबी-फ़ारसी लिखावट 'इ', 'ई' और 'ए' की मात्रा।
  • उर्दू में 'इ' की मात्रा (,), निम्न, नीचे, निर्बल, नाताक़त, परास्त, पराजित, मलूव, निःसहाय, निराश्रय, बेकस, अधीन, ताबे ।।
  • (संगीत) बहुत धीमा या मंद स्वर।
  • धीमी आवाज़, नीचा स्वर।।

زیر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone