تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذہن نشیں" کے متعقلہ نتائج

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

دل نشیں

دل میں بیٹھنے والا، دل پر اثر کرنے والا، دل پر نقش ہو جانے والا

رہ نشیں

رہ نشین کا مخفف، راہ دار، راستے کی دیکھ ریکھ کرنے والا، راستہ میں بیٹھا ہوا،

راہ نشیں

راہ میں بیٹھا ہوا، راہداری میں

صحرا نشیں

جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ، جو جنگلوں میں رہے، تارک الدنیا، راہب

پردہ نشیں

(عورت جو پردے میں بیٹھے، خلوت نشیں) چھپنے والی عورت، پردے میں بیٹھنے والی عورت

خوش نشیں

وہ شخص جسے اگر کوئی مقام پسند آ جائے تو وہ وہیں رہنا پسند کرے

ذہن نشیں

سمج دار، سمجھ میں آیا، سمجھا ہوا، یاد رکھا ہوا

خانہ نشیں

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال

بام نشیں

بالا خانے پر بیٹھنے والی، طوائف

ویرانہ نشیں

۔جنگل میں بیٹھنے والا۔

تخت نشیں

تخت پر بیٹھنے والا، بادشاہ، حکمراں، سلطان، حاکم

کرسی نشیں

کرسی پر بیٹھنے والا

مسند نشیں

مسند پر بیٹھنے والا، صدر نشین، صاحب مرتبہ نیز فرماں روا

صدر نشیں

میر مجلس، کرسی نشین، چیرمین، ممتاز

جا نَشِیں

ولی عہد، قائم مقام، نائب سلطنت، وارث

ہَم نَشِیں

ہم نشیں؛ ساتھ بیٹھنے والا، مصاحب؛ دوست، ہم صحبت، ہم خیال

پَہْلُو نَشِیں

پہلو میں بیٹھنے والا، پاس بیٹھنے والا، مقرب، مصاحب

سَر نَشِیں

سب سے اُوپر بیٹھنے والا ، صدر نشیں.

شَہْر نَشِیں

شہر میں رہنے والا، شہری.

خاک نَشِیں

زمین پر بیٹھنے والا

شَب نَشِیں

रात-रात भर सभाओं और जलसों में बैठनेवाला, रात-रात भर,जल्सों में बैठना।

مَنزِل نَشِیں

منزل پر پہنچا ہوا ، مقام پایا ہوا

بَزْم نَشیں

صاحب مجلس، میر مجلس، صدر محفل

فَلَک نشِیں

بلندی پر رہنے والا

خاطِر نَشِیں

رک : خاطر نشاں (ب) معنی نمبر ا .

کُوچَہ نَشِیں

گلی میں بیٹھنے والا ، آوارہ مزاج، گلی محلے میں رہنے والا ، راستے میں پڑا رہنے والا

بازار نَشِیں

کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

وادی نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनस्थ।।

حِجاب نشِیں

پردہ نشیں، حیادار، شرمیلا

بالا نَشِیں

मान्य, पूज्य, प्रतिष्ठित

راحَت نَِشِیں

آرام سے بیٹھنے والا، آرام طلب

عَرْش نَشِیں

عرش پر بیٹھنے والا

پیش نَشِیں

जो सभा आदि में सबसे आगे बिठाया जाय, अग्रासन ।।

ماتَم نَشیں

ماتم کرنے والا، سوگوار

مَسْجِد نَشِیں

مسجد میں بیٹھنے والا ؛ مراد : زاہد ، مولوی ، واعظ -

گوشَہ نَشِیں

تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

خَلْوَت نَشِیں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر، پوشیدہ، چھپا ہوا

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

حاشِیَہ نَشِیْں

پاس بیٹھنے والے لوگ، مصاحب

شاہ نَشِیں

۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.

فَرْش نشِیں

زمین پر بیٹھنے والا ، خاک نشیں ، بوریا نشیں.

مَجلِس نَشِیں

مجلس میں بیٹھنے والے، اکٹھے بیٹھنے والے، ندیم

بورْیا نَشِیں

ٹاٹ یا بوریے کے فرش پر بیٹھنے والا، غریب، مفلس، درویش، صوفی، گوشہ نشین

خُلْد نَشِیں

दे. ‘खुल्द आश्याँ’।

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

ہَدَف نَشِیں

ٹھیک نشانے پر بیٹھنے والا ، نشانے پر لگنے والا (عموماً تیر) ۔

مِحْراب نَشِیں

sitting in arch

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

غُرْفَہ نَشِیں

झरोखे में बैठनेवाला (वाली)।

بیشَہ نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, तपस्या के लिए जंगल में रहनेवाला।

گَدّی نَشِیں

پیروں یا فقیروں کا اجازت یا فتہ جانشین ، سجّادہ نشین ، صاحبِ سجادہ .

سَجّادَہ نَشِیں

۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

کَجاوا نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

کَجاوَہ نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

بِیاباں نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनवासी

حَجْلَہ نِشِیں

پردے میں رہنے والا، خلوت نشیں، گوشہ گیر، کنابۃً: محبوب

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذہن نشیں کے معانیدیکھیے

ذہن نشیں

zehn-nashii.nज़ेहन-नशीं

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ذہن نشیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سمج دار، سمجھ میں آیا، سمجھا ہوا، یاد رکھا ہوا

شعر

Urdu meaning of zehn-nashii.n

  • Roman
  • Urdu

  • samajdaar, samajh me.n aaya, samjhaa hu.a, yaad rakhaa hu.a

English meaning of zehn-nashii.n

Persian, Arabic - Adjective

  • understanding, seated firmly in mind

ज़ेहन-नशीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बात समझ में आ गयी हो, चित्त पर चढ़ी हुई बात, हृदयंगम, बोधगम्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

دل نشیں

دل میں بیٹھنے والا، دل پر اثر کرنے والا، دل پر نقش ہو جانے والا

رہ نشیں

رہ نشین کا مخفف، راہ دار، راستے کی دیکھ ریکھ کرنے والا، راستہ میں بیٹھا ہوا،

راہ نشیں

راہ میں بیٹھا ہوا، راہداری میں

صحرا نشیں

جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ، جو جنگلوں میں رہے، تارک الدنیا، راہب

پردہ نشیں

(عورت جو پردے میں بیٹھے، خلوت نشیں) چھپنے والی عورت، پردے میں بیٹھنے والی عورت

خوش نشیں

وہ شخص جسے اگر کوئی مقام پسند آ جائے تو وہ وہیں رہنا پسند کرے

ذہن نشیں

سمج دار، سمجھ میں آیا، سمجھا ہوا، یاد رکھا ہوا

خانہ نشیں

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال

بام نشیں

بالا خانے پر بیٹھنے والی، طوائف

ویرانہ نشیں

۔جنگل میں بیٹھنے والا۔

تخت نشیں

تخت پر بیٹھنے والا، بادشاہ، حکمراں، سلطان، حاکم

کرسی نشیں

کرسی پر بیٹھنے والا

مسند نشیں

مسند پر بیٹھنے والا، صدر نشین، صاحب مرتبہ نیز فرماں روا

صدر نشیں

میر مجلس، کرسی نشین، چیرمین، ممتاز

جا نَشِیں

ولی عہد، قائم مقام، نائب سلطنت، وارث

ہَم نَشِیں

ہم نشیں؛ ساتھ بیٹھنے والا، مصاحب؛ دوست، ہم صحبت، ہم خیال

پَہْلُو نَشِیں

پہلو میں بیٹھنے والا، پاس بیٹھنے والا، مقرب، مصاحب

سَر نَشِیں

سب سے اُوپر بیٹھنے والا ، صدر نشیں.

شَہْر نَشِیں

شہر میں رہنے والا، شہری.

خاک نَشِیں

زمین پر بیٹھنے والا

شَب نَشِیں

रात-रात भर सभाओं और जलसों में बैठनेवाला, रात-रात भर,जल्सों में बैठना।

مَنزِل نَشِیں

منزل پر پہنچا ہوا ، مقام پایا ہوا

بَزْم نَشیں

صاحب مجلس، میر مجلس، صدر محفل

فَلَک نشِیں

بلندی پر رہنے والا

خاطِر نَشِیں

رک : خاطر نشاں (ب) معنی نمبر ا .

کُوچَہ نَشِیں

گلی میں بیٹھنے والا ، آوارہ مزاج، گلی محلے میں رہنے والا ، راستے میں پڑا رہنے والا

بازار نَشِیں

کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

وادی نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनस्थ।।

حِجاب نشِیں

پردہ نشیں، حیادار، شرمیلا

بالا نَشِیں

मान्य, पूज्य, प्रतिष्ठित

راحَت نَِشِیں

آرام سے بیٹھنے والا، آرام طلب

عَرْش نَشِیں

عرش پر بیٹھنے والا

پیش نَشِیں

जो सभा आदि में सबसे आगे बिठाया जाय, अग्रासन ।।

ماتَم نَشیں

ماتم کرنے والا، سوگوار

مَسْجِد نَشِیں

مسجد میں بیٹھنے والا ؛ مراد : زاہد ، مولوی ، واعظ -

گوشَہ نَشِیں

تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

خَلْوَت نَشِیں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر، پوشیدہ، چھپا ہوا

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

حاشِیَہ نَشِیْں

پاس بیٹھنے والے لوگ، مصاحب

شاہ نَشِیں

۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.

فَرْش نشِیں

زمین پر بیٹھنے والا ، خاک نشیں ، بوریا نشیں.

مَجلِس نَشِیں

مجلس میں بیٹھنے والے، اکٹھے بیٹھنے والے، ندیم

بورْیا نَشِیں

ٹاٹ یا بوریے کے فرش پر بیٹھنے والا، غریب، مفلس، درویش، صوفی، گوشہ نشین

خُلْد نَشِیں

दे. ‘खुल्द आश्याँ’।

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

ہَدَف نَشِیں

ٹھیک نشانے پر بیٹھنے والا ، نشانے پر لگنے والا (عموماً تیر) ۔

مِحْراب نَشِیں

sitting in arch

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

غُرْفَہ نَشِیں

झरोखे में बैठनेवाला (वाली)।

بیشَہ نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, तपस्या के लिए जंगल में रहनेवाला।

گَدّی نَشِیں

پیروں یا فقیروں کا اجازت یا فتہ جانشین ، سجّادہ نشین ، صاحبِ سجادہ .

سَجّادَہ نَشِیں

۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

کَجاوا نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

کَجاوَہ نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

بِیاباں نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनवासी

حَجْلَہ نِشِیں

پردے میں رہنے والا، خلوت نشیں، گوشہ گیر، کنابۃً: محبوب

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذہن نشیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذہن نشیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone