تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہ نَشیں" کے متعقلہ نتائج

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ نَشیں کے معانیدیکھیے

شَہ نَشیں

shah-nashii.nशह-नशीं

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شَہ نَشیں کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .
  • (ii) اونچے کمرے کے گرد کے کمروں کے اوپر بنے ہوئے چھوٹے کمرے .
  • دالان کے اندر اون٘چا دالان جس کے در چھوٹے ہوتے ہیں .
  • ۳، بساط گراں مایہ .
  • ۴، برآمدہ جو آگے کو نکلا ہوا ہو جس پر بیٹھ کر بادشاہ لوگوں کو درشن دیا کرتے تھے، جھروکہ .

شعر

Urdu meaning of shah-nashii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) amiir ya baadashaah ke baiThne kii u.unchii jagah jo sadar daalaan ya darbaar me.n piichhe kii diivaar kii taraf banii hotii hye
  • (ii) u.unche kamre ke gard ke kamro.n ke u.upar bane hu.e chhoTe kamre
  • daalaan ke andar u.unchaa daalaan jis ke dar chhoTe hote hai.n
  • ۳، bisaat giraanmaayaa
  • ۴، baraamada jo aage ko nikla hu.a ho jis par baiTh kar baadashaah logo.n ko darshan diyaa karte the, jharokaa

English meaning of shah-nashii.n

Noun, Masculine, Singular

  • throne, a high seat at the royal place's lawn which is situated in the center adjacent to wall for seating emperor or ministers, high rising building for seating,

शह-नशीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अमीर या बादशाह के बैठने की ऊंची जगह जो सदर दालान या दरबार में पीछे की दीवार की तरफ़ बनी होती हैं, बैठने की ऊँची इमारत, ऊंचे कमरे के गर्द के कमरों के ऊपर बने हुए छोटे कमरे, दालान के अंदर ऊंचा दालान जिस के दर छोटे होते हैं, बरामदा जो आगे को निकला हुआ हो जिस पर बैठ कर बादशाह लोगों को दर्शन दिया करते थे, झरोका

شَہ نَشیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہ نَشیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہ نَشیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone