تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورِیات" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورِیّات

وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہیں، کھانا، کپڑا وغیرہ

ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا

حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔

ضَرُورِیّاتِ حَیات

(معاشیات) ضروریاتِ زندگی

ضَرُورِیّاتِ دِین

ارکانِ شرعی، واجباتِ دین، دین و مذہب کے وہ ضروری عقائد یا اعمال جن کے انکار یا ترک پر اصرار سے انسان خارج از دین یا کم از کم گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہو جاتا ہے، جیسے : نماز، روزہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورِیات کے معانیدیکھیے

ضَرُورِیات

zaruuriyaatज़रूरियात

نیز : ضَرُورِیّات

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: ضَرُورَت

اشتقاق: ضَرَّ

  • Roman
  • Urdu

ضَرُورِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

    مثال ۔ اگر ہمیں ... زبان نہ مل جاتی تو ہم کیونکر اپنے ضروریات و حوائج کو دوسروں پر ظاہر کر سکتے ۔ (۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۳۰) ۔ سپلائی کے محکمے سے متعلق ہونے کی وجہ سے میری جملہ ضروریات پوری کرتے رہتے تھے ۔ (۱۹۷۴ ، ہمہ یاراں دوزخ ، ۱۸۱) ۔

  • پیشاب، پاخانہ وغیرہ

شعر

Urdu meaning of zaruuriyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n ya afaal jo kisii kaam ke li.e laazim huu.n, zaruurii chiizen, lavaazam
  • peshaab, paaKhaanaa vaGaira

English meaning of zaruuriyaat

Noun, Feminine, Plural

  • necessary or indispensable things, necessaries, requisites, necessities

    Example Maidan itna wasi aur sar-sabz tha ki iske rahne walon ko sab zaruriyat aur lazzaten zindagi ki muhayya thin

  • call of nature, urinate or defecate

ज़रूरियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • आवश्यकताएँ, ज़रूरते, आवश्यक वस्तुएँ

    उदाहरण मैदान इतना वसी और सर-सब्ज़ था कि इसके रहने वालों को सब ज़रूरियात और लज़्ज़तें ज़िंदगी की मुहय्या थीं

  • पेशाब, टट्टी, संडास, आदि

ضَرُورِیات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَرُورِیّات

وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہیں، کھانا، کپڑا وغیرہ

ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا

حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔

ضَرُورِیّاتِ حَیات

(معاشیات) ضروریاتِ زندگی

ضَرُورِیّاتِ دِین

ارکانِ شرعی، واجباتِ دین، دین و مذہب کے وہ ضروری عقائد یا اعمال جن کے انکار یا ترک پر اصرار سے انسان خارج از دین یا کم از کم گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہو جاتا ہے، جیسے : نماز، روزہ وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone