تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرِیح" کے متعقلہ نتائج

ضَرِیح

قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرِیح کے معانیدیکھیے

ضَرِیح

zariihज़रीह

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ضَرِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا
  • لکڑی یا دھات کا بنا ہوا چوکور تعزیہ، جو امام حسین علیہ السلام کے مزارِ مبارک کی شبیہ ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرِیح

زخمی، آزردہ، گھائل

Urdu meaning of zariih

  • Roman
  • Urdu

  • qabr, qabr par banaa.ii hu.ii chaukor masahrii ya kaTahraa
  • lakk.Dii ya dhaat ka banaa hu.a chaukor taaziyaa, jo imaam husain alaihi assalaam ke mazaar-e-mubaarak kii shabiyaa hotaa hai

English meaning of zariih

Noun, Feminine

  • grave, tomb
  • model of the tomb of Imam Hussain

ज़रीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ब्र, समाधि
  • क़ब्र पर रखी जाने वाली ताज़िये जैसी आकृति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَرِیح

قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone