تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبات" کے متعقلہ نتائج

ضَرْبات

ضربیں، چوٹیں، وار

ضَرْبات قَلْب

دل کی دھڑکنیں

ضَرْبَت

(تلوار وغیرہ کی) ضرب، چوٹ، وار، زد، مار، رگڑا

ضَرْبَت اُٹھانا

وار سہنا، چوٹ کھانا

ضَرْبَہ

رک : ضربت ۔

ضَرْبان

بلی کے برابر ایک چھوٹا سا بدبودار جانور، جو سوسمار کا دشمن ہوتا ہے

ضَرْبَتُ الشَّمْس

لو کا اثر، تیز دھوپ کا اثر، حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہو جائے

ضَرْبَتُ الْعَین

آنکھ کی چوٹ

ضَرْبَتِ کاری

موثر حملہ

ضَرْبَتُ الْحَرارَت

شدید گرمی کا اثر، شدید گرمی کی وجہ سے ہونے والا بخار

ضَرْبَتِ حَیدَری

رک : ضربِ حیدری ۔

ضَراعَت

عاجزی، فروتنی، انکسار، (عاجزی کے ساتھ) گریہ و زاری

ضربان

رگ کا پھڑکنا، ٹیس اٹھنا، لپک

شَبِ ضَرْبَت

حرب و ضرب کی رات ، لڑائی کی رات ؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی .

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبات کے معانیدیکھیے

ضَرْبات

zarbaat•ज़र्बात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ضَرْبَت

موضوعات: لڑائی

اشتقاق: ضَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

ضَرْبات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضربیں، چوٹیں، وار

Urdu meaning of zarbaat

  • Roman
  • Urdu

  • zarben, choTen, vaar

English meaning of zarbaat

Noun, Feminine

  • wounds, blows, strokes

ज़र्बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोटें, वार, ज़र्बें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone