تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَراعَت" کے متعقلہ نتائج

زِراعَت

کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

زَراعَت کَرنا

cultivate, till

زَراعَت پیشَہ

وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

زَراعَتی پیشَہ

زراعت سے متعلق پیشوں سے وابستہ ، کاشت کار.

زَراعَتی مَزْدُور

کاشتکاری کے سلسلے میں بٹائی پر کام کرنےوالے مزدور، کاشت اور زراعت کے کارکُن.

زِراعَت گاہ

کاشت کرنے کی جگہ

زِراعَت کار

کاشت کار، کِسان.

زِراعَت کاری

کاشتکار ، کھیتی باڑی.

زِراعتی بَین٘ک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

اَسْبابِ زَراعَت

کاشتکاری کے متعلق سامان

مَحْکَمَۂِ زِراعَت

agriculture department

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

سالِ زِراعَت

سالِ فصلی

وَزِیرِ زِراعَت

कृषिमंत्री।

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

نا قابِلِ زِراعَت

वह भूमि जो खेती के अयोग्य हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں زَراعَت کے معانیدیکھیے

زَراعَت

zaraa'atज़रा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: کنایتاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

زَراعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کاشتکاری ، زرعی ، کام ، کھیتی باڑی.
  • ۲. وہ جگہ جہاں بیج بویا جائے ؛ (کنایۃً) زمین ، جگہ ، دُنیا.

Urdu meaning of zaraa'at

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zaraa'at

Noun, Feminine

  • agriculture, tillage, husbandry, cultivation

ज़रा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृषि, खेती-बाड़ी, खड़ी फ़सल, काशत, लाक्षणिक: संसार, दुनिया

زَراعَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِراعَت

کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

زَراعَت کَرنا

cultivate, till

زَراعَت پیشَہ

وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

زَراعَتی پیشَہ

زراعت سے متعلق پیشوں سے وابستہ ، کاشت کار.

زَراعَتی مَزْدُور

کاشتکاری کے سلسلے میں بٹائی پر کام کرنےوالے مزدور، کاشت اور زراعت کے کارکُن.

زِراعَت گاہ

کاشت کرنے کی جگہ

زِراعَت کار

کاشت کار، کِسان.

زِراعَت کاری

کاشتکار ، کھیتی باڑی.

زِراعتی بَین٘ک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

اَسْبابِ زَراعَت

کاشتکاری کے متعلق سامان

مَحْکَمَۂِ زِراعَت

agriculture department

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

سالِ زِراعَت

سالِ فصلی

وَزِیرِ زِراعَت

कृषिमंत्री।

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

نا قابِلِ زِراعَت

वह भूमि जो खेती के अयोग्य हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَراعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَراعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone