تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر ریشَہ" کے متعقلہ نتائج

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پُھول کے تولیدی اعضأ جو پُھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حِصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر ریشَہ کے معانیدیکھیے

زَر ریشَہ

zar-reshaज़र-रेशा

اصل: فارسی

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

زَر ریشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

    مثال پھول کے کئی حصّے تھے جن میں پوشہ، پن٘کھڑی، زر ریشہ اور مادگیں شامل تھے۔

Urdu meaning of zar-resha

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) nar phuu.ol ke tauliidii aazaN jo phuu.ol ke biich me.n reshe jaisii saaKhto.n me.n hote hai.n ye tiin hisso.n par mushtamil hote hai.n DanDii ya rashtak aur zardaan

ज़र-रेशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) नर फूल के प्रजनन अंग, जो फूलों के केंद्र में रेशेदार संरचनाएँ होती हैं यह तीन भागों पर आधारित होते हैं डंडी या रिशतक और ज़रदान

    उदाहरण फूल के कई हिस्से थे जिनमें पूषा, पंखुड़ी, ज़र रेशा और मादगीं शामिल थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پُھول کے تولیدی اعضأ جو پُھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حِصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر ریشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر ریشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone