تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر نِگار" کے متعقلہ نتائج

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زَر نِگارو

golden thread work

زَر نِگاری

سنہری کام، سونے کے پانی سے نقاشی

آہُوئے زَر نِگار

(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز

چَرْخِ زَر نِگار

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر نِگار کے معانیدیکھیے

زَر نِگار

zar-nigaarज़र-निगार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: مجازاً کنایتاً

زَر نِگار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱. وہ چیزجس پر سونے کا یا سُنہرا کام ہو یا جس سے سونے کا رن٘گ جھلکتا ہو.
  • ۲. سونے کے حروف رقم کرنے والا ؛ (مجازاً) خوش رقم.
  • ۳. (کنایۃً) خوش حالی ، مسرّت ، شادمانی.

شعر

Urdu meaning of zar-nigaar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zar-nigaar

Adjective, Masculine

  • gilt, gilded, golden
  • happiness, joy, flourishing

ज़र-निगार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सोने के काम से सजा हुआ, सोने के बेलबूटे बना हुआ, वो चीज़ जिस पर सोने का या सुनहरा काम हो या जिससे सोने का रंग झलकता हो
  • ख़ुशहाली, अभिराम, शादमानी, प्रसन्नता, हर्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زَر نِگارو

golden thread work

زَر نِگاری

سنہری کام، سونے کے پانی سے نقاشی

آہُوئے زَر نِگار

(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز

چَرْخِ زَر نِگار

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone