تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر دان" کے متعقلہ نتائج

زَر دان

(نباتیات) پُھول کے بیچ میں زر ریشے کا وہ حصّہ جس میں زِیرہ ہو

زَر دانَہ

(نباتیات) زرگل، پھول کا زِیرہ

زَر دانک بَرْدار

زردانک اور اولین بیضے مخصوص استادہ شاخوں پر تیار ہوتے ہیں جن کو زردانک بردار اور اولین بیض بردار کہتے ہیں

زَر دانک

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں.

زَہْر دینا

زہر کھلانا یا پلانا، زہر دے کر مارنا

زور دینا

اصرار کرنا، تاکید کرنا، تاکید کے ساتھ کسی امر کی طرف توجہ مبذول کرانا

ظُہُور دینا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا

زیوَری دینا

رونق بخشنا، مُزیّن کرنا

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں

زیرِ دَہَن

حیوانیات: مُن٘ہ کے اندر کی ساخت میں اندر کا حصّہ یا نِیچے کا حِصّہ

زِیرَہ دان

(نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

زَہْر کَر دینا

سخت کڑوا یا تلخ کردینا

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

زَہْر بَھر دینا

بھڑکانا، اختلاف پیدا کرنا، مضر یا مہلک بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر دان کے معانیدیکھیے

زَر دان

zar-daan•ज़र-दान

اصل: فارسی

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

زَر دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) پُھول کے بیچ میں زر ریشے کا وہ حصّہ جس میں زِیرہ ہو

    مثال • ایک زرریشہ ... کے تین حِصّے ہوتے ہیں یعنی رشتک ، زردان اور موصل۔

Urdu meaning of zar-daan

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) phuu.ol ke biich me.n zar reshe ka vo hissaa jis me.n ziira ho

ज़र-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) फूल के बीच में पुँकेसर का वह भाग जिसमें ज़ीरा हो

    उदाहरण • एक ज़र रेशा .. के तीन हिस्से होते हैं यानी रिश्तक, ज़रदान और मूसिल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone