تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْزِیر" کے متعقلہ نتائج

زَنْزِیر

رک : زنجیر.

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

پائے زَنْجِیر

chained by the legs, encumbered with family

زَنْجِیر کَرْنا

ہاتھوں یا پیروں میں زنجیر ڈالنا، پابند کرنا، مقید کرنا

زَنْجِیر ہونا

رُکاوٹ بننا، مانع ہونا

زَنْجِیر لَگْنا

دروازے کے حلقے میں کُنڈی پڑنا، کُنڈی بند ہونا، کُنڈی لگنا

زَنْجِیر دینا

کنڈی لگانا، دروازہ بند کرنا

زَنْجِیر پَڑْنا

پاؤں میں بیڑیوں کا ڈالا جانا

سَرِ زَنْجِیر

ہتھکڑی کی زنجیر کا وہ حصہ جسے پکڑتے ہیں

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

زَنْجِیر کُھلنا

لگی ہوئی زنجیر اترنا

زَنْجِیر پِھرنا

زنجیر پڑنا، پابند کیا جانا

زَنْجِیر ٹُوٹ٘نا

زنجیر کا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، پابندی ختم ہونا

زَنْجِیر گَر

शृंखलाकार, जंजीर बनानेवाला।।

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْزِیر کے معانیدیکھیے

زَنْزِیر

zanziir•ज़ंज़ीर

دیکھیے: زَنْجِیر

  • Roman
  • Urdu

زَنْزِیر کے اردو معانی

  • رک : زنجیر.

Urdu meaning of zanziir

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha zanjiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْزِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْزِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone