تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِینِ مُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

زَمِینِ مُرْدَہ

(شاعری) پامال ردیف و فاقیہ، کمزور خیالِ شعری

مُردَہ زَمِین

ایسی زمیں جو کاشت کے لائق نہ ہو، بنجر زمین

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

زَمِینی مادَّہ

خلیوں میں پایا جانے والا بُنیادی مادّہ جو جاندار کو زندہ رکھتا ہے ۔

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

زَمِین کا بوجھوں مَرْنا

زمین پر بارِگراں ہونا، کسی کا بے کار و بے مصرف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینِ مُرْدَہ کے معانیدیکھیے

زَمِینِ مُرْدَہ

zamiin-e-murda•ज़मीन-ए-मुर्दा

وزن : 12222

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

زَمِینِ مُرْدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) پامال ردیف و فاقیہ، کمزور خیالِ شعری

Urdu meaning of zamiin-e-murda

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) paamaal radiif-o-faaqiih, kamzor Khyaal-e-shearii

English meaning of zamiin-e-murda

Noun, Feminine

  • (in poetry) a weak poem, an obsolete refrain and rhyme

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِینِ مُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِینِ مُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone