تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن٘بُورْچی" کے متعقلہ نتائج

زَن٘بُورْچی

چھوٹی توپ چلانے والا آدمی

زَن٘بُورْچَہ

پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی

زَن٘بُوری

ایک جالی دار کپڑا، مشبک

زَن٘بُورَہ

بھڑ، شہد کی مکّھی، تتیّا

پَرْدَۂ زَن٘بُوری

(کنایۃً) آسمان

زَن٘بُوری جالی

(سن٘گ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، اٹھ ماسی جالی ۔

زَنْبُور

مکھی، شہد کی مکّھی، بھڑ، سارنگ، برنی

زَن٘بُورَک

ایک قسم کا تیز نوک والا تیر یا ہتھیار، چھوٹی توپ

پَرْدَۂ زَن٘بُور

(موسیقی) ایک پردے کا نام

زَن٘بُور خانَہ

بھڑوں کا چھتّہ

خانَۂ زَن٘بُور

چھتّے کی طرح ، سوراخ دار .

زَن٘بُورِ زَرْد

بھڑ، تتیا

زَن٘بُورِ سُرْخ

انگارا ، دہکتا ہوا کوئلہ

سُرْخ زَنْبُور

تَتّیّا ، کابلی بھڑ ؛ (کنایۃً) اُنگلیوں کے حِنائی سِرے

زَن٘بُورِ سِیاہ

کالی بھڑ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘بُورْچی کے معانیدیکھیے

زَن٘بُورْچی

zambuurchii•ज़ंबूरची

اصل: ترکی

  • Roman
  • Urdu

زَن٘بُورْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی توپ چلانے والا آدمی

Urdu meaning of zambuurchii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii top chalaane vaala aadamii

English meaning of zambuurchii

Noun, Masculine

ज़ंबूरची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी तोप चलाने वाला आदमी, तोपची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن٘بُورْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن٘بُورْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone