تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْبُور" کے متعقلہ نتائج

زَنْبُور

مکھی، شہد کی مکّھی، بھڑ، سارنگ، برنی

سُرْخ زَنْبُور

تَتّیّا ، کابلی بھڑ ؛ (کنایۃً) اُنگلیوں کے حِنائی سِرے

طَبَقِ زَنْبُور

شہد کی مکھیوں کا چھتّہ

یَک اَنْگُور صَد زَنْبُور

رک : یک انار بیمار ، ایک انگور اور سو بھیڑیں ، چیز تھوڑی اور طلب گار بہت.

یَک اَنگور و صَد زَنْبُور

۔(ف) مثل۔ دیکھو ایک انگور۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْبُور کے معانیدیکھیے

زَنْبُور

zambuurज़ंबूर

نیز : زَمبُور

اصل: فارسی

وزن : 221

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زَنْبُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکھی، شہد کی مکّھی، بھڑ، سارنگ، برنی
  • پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی، بڑی بندوق
  • جھین٘گا مچھلی کا وہ اگلا حصّہ جس سے وہ چیزوں کی گرفت کرتی ہے
  • لوہے، فولاد وغیرہ کا بنا ہوا ایک دُوشاخہ اوزار جو کوئی چیز پکڑنے کے لیے یا کیل نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور بند ہونے پر بالعموم گول شکل اختیار کرلیتا ہے

شعر

Urdu meaning of zambuur

  • Roman
  • Urdu

  • makkhii, shahd kii makkhাii, bhi.D, saarang, barnii
  • pahii.e par nasab daa.e.n baa.e.n ghumaa.ii jaane vaalii chhoTii top jis ka bor ek inch hotaa tha aur jo umuuman u.unT par laadii jaatii thii, ba.Dii banduuq
  • jhiingaa machhlii ka vo uglaa hissaa jis se vo chiizo.n kii girifat kartii hai
  • lohe, faulaad vaGaira ka banaa hu.a ek duu.oshaaKhaa auzaar jo ko.ii chiiz paka.Dne ke li.e ya kiil nikaalne ke li.e istimaal hotaa hai aur band hone par bila.umuum gol shakl iKhatiyaar kar letaa hai

English meaning of zambuur

Noun, Masculine

  • bee, wasp, bumblebee, hornet, hornet pincers
  • pincers
  • fusil, pincers, pliers, a flint lock musket, implement to pull out nails

ज़ंबूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौंरा, ततैया, बर्रे, मधुमक्खी
  • छोटी तोप, बाण का फल, भिड़, बर, एक औज़ार जो कोई चीज़ पकड़ने के लिए या कील निकालने के लिए इस्तिमाल होता है
  • झींगा मछली का वो उगला हिस्सा जिस से वो चीज़ों को पकड़ती है

زَنْبُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنْبُور

مکھی، شہد کی مکّھی، بھڑ، سارنگ، برنی

سُرْخ زَنْبُور

تَتّیّا ، کابلی بھڑ ؛ (کنایۃً) اُنگلیوں کے حِنائی سِرے

طَبَقِ زَنْبُور

شہد کی مکھیوں کا چھتّہ

یَک اَنْگُور صَد زَنْبُور

رک : یک انار بیمار ، ایک انگور اور سو بھیڑیں ، چیز تھوڑی اور طلب گار بہت.

یَک اَنگور و صَد زَنْبُور

۔(ف) مثل۔ دیکھو ایک انگور۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْبُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْبُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone