تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَلْزَلَہ پَیما" کے متعقلہ نتائج

زَلْزَلَہ پَیما

ایک آلہ جس سے زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے

زَلْزَلَہ پَیمائی

زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَلْزَلَہ پَیما کے معانیدیکھیے

زَلْزَلَہ پَیما

zalzala paimaaज़ल्ज़ला पैमा

اصل: فارسی

مادہ: زَلْزَلَہ

  • Roman
  • Urdu

زَلْزَلَہ پَیما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آلہ جس سے زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے
  • زلزلہ کی مشین کو دیکھنے والا یا اس پرعلامات سے زلزلے کا قبل از وقت اندازہ لگانے والا

Urdu meaning of zalzala paimaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek aalaa jis se zalzale kii shiddat, simt, markaz-e-vaquua aur mutaassiraa ilaaqe kii vusat vaGaira ka pata chalaayaa jaataa hai
  • zalzala kii mashiin ko dekhne vaala ya is par alaamaat se zalzale ka qabal az vaqt andaaza lagaane vaala

English meaning of zalzala paimaa

Noun, Masculine

  • seismograph, Richter scale

ज़ल्ज़ला पैमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऐसा उपकरण है जो जमीनी गतियों पर प्रतिक्रिया करता है, जैसे कि भूकंप, ज्वालामुखी विस्फोट और विस्फोट के कारण, भूकंप की दिशा, तीव्रता, उपकेंद्र और परिमाण को निर्धारित करने के लिए प्रयुक्त एक उपकरण
  • एक व्यक्ति जो भूकंप मशीन को देखता है या लक्षणों से भूकंप की आशंका करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَلْزَلَہ پَیما

ایک آلہ جس سے زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے

زَلْزَلَہ پَیمائی

زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَلْزَلَہ پَیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَلْزَلَہ پَیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone