تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَغْطَہ" کے متعقلہ نتائج

ضَغْطَہ

دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ

ضَغْطَہ دینا

دبانا ، بھین٘چنا .

ضَغْطَہ گانٹھ

گان٘ٹھ کی ایک قسم جو خون کا بہاؤ روکنے کے لیے کئی ہوئی رک پر رکھ کر کس دیا جاتا ہے .

ضَغْطَۂ قَلْب

دل کی حرکت کا یکایک رک جانا ، ہارٹ فیل ہونا

ضَغْطَۂ دِماغ

(طب) دماغ کی چوٹ یا صدمہ .

جان ضَغْطَہ میں پَڑْنا

رک : جان عزاب میں آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَغْطَہ کے معانیدیکھیے

ضَغْطَہ

zaGtaज़ग़्ता

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: ضَغَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ضَغْطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ
  • (حرفوں کے ادا کرنے میں زبان کی) لڑکھڑاہٹ، ہکلا پن، لکنت
  • (طب) امراضِ چشم میں سے ایک مرض کا نام، جس میں مریض آنکھ کی طوبتِ جلیدیہ کے اندر اس قسم کا درد محسوس کرتا ہے جیسے اس کو چاروں طرف سے دبایا جا رہا ہے

Urdu meaning of zaGta

  • Roman
  • Urdu

  • dam ghuTne kii sii kaifiiyat, kashmakash, tangii, saKhtii, dabaa.o
  • (harfo.n ke ada karne me.n zabaan kii) la.Dkha.DaahaT, haklaa pan, luknat
  • (tibb) amraaz-e-chasham me.n se ek marz ka naam, jis me.n mariiz aa.nkh kii tivbat-e-jaliid ye ke andar is kism ka dard mahsuus kartaa hai jaise us ko chaaro.n taraf se dabaayaa ja rahaa hai

English meaning of zaGta

Noun, Masculine

  • difficulty, worry, perplexity, trouble
  • pull, jerk, pressure

ज़ग़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अटकाव, भिमचाव, रुकाव ।
  • संकोच, तंगी, कठोरता, सख्ती।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَغْطَہ

دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ

ضَغْطَہ دینا

دبانا ، بھین٘چنا .

ضَغْطَہ گانٹھ

گان٘ٹھ کی ایک قسم جو خون کا بہاؤ روکنے کے لیے کئی ہوئی رک پر رکھ کر کس دیا جاتا ہے .

ضَغْطَۂ قَلْب

دل کی حرکت کا یکایک رک جانا ، ہارٹ فیل ہونا

ضَغْطَۂ دِماغ

(طب) دماغ کی چوٹ یا صدمہ .

جان ضَغْطَہ میں پَڑْنا

رک : جان عزاب میں آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَغْطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَغْطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone