تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَفِیر" کے متعقلہ نتائج

زَفِیر

وہ آواز جو کبوتر باز منھ میں انگلی رکھ کر نکالتے ہیں، سیٹی، زفیل

زَفِیری

باہر کی طرف سانس لینے کا عمل، منھ سے سیٹی یا اس سے نکالا جانے والا کلمہ، منھ میں دو انگلیاں رکھ کر بجائی جانے والی سیٹی، زفیر یا سِیٹی کی آواز

دَورانِ زَفِیر

(طِب) سانس باہر نکلنے کا عمل.

ضَفِیرَہ

گندھے ہوئے بالوں کا جُوڑا، (علمِ تشریح) حیوانی جسم کی نسیج کا جال، رگ ریشوں کی جالی، عصبی یا غروقی جال (انگ : plexus)

زَفَر

منہ، دہن

زَفْرْ

زِفْر

بوجھ، بار

زُفَر

مرد دلیر، شجاع، بہادر

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

ظَفَر

کامیابی، فتح، دشمنوں پر غلبہ، نصرت، جیت، خوش نصیبی، فتح پانا، فتح مندی

زَغِیر

Linseed, flaxseed.

زَرِیر

ایک زرد رنگ کی گھاس ، جرجان کے پہاروں میں پیدا ہوتی پُھول زرد اور گول ہوتا ہے ، رن٘گریز اس کے پُھولوں کو کپڑوں کے زرد رن٘گنے کے کام میں لاتے ہیں ؛ (مجازاً) زرد رن٘گے.

زَفِیل

سِیٹی، سِیٹی جیسے تیز آواز

زَعْفَراں

ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَفِیر کے معانیدیکھیے

زَفِیر

zafiir•ज़फ़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

زَفِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز جو کبوتر باز منھ میں انگلی رکھ کر نکالتے ہیں، سیٹی، زفیل
  • لمبی سانس باہر کی طرف یا وہ سانس جس سے سیٹی کی آواز نکلے، سانس لینا
  • گدّھے کی پہلی آواز، گدھے کی آواز

Urdu meaning of zafiir

  • Roman
  • Urdu

  • siiTii, gaddhাe kii pahlii aavaaz
  • lambii saans baahar kii taraf ya vo saans jis se siiTii kii aavaaz nikle

English meaning of zafiir

Noun, Feminine

ज़फ़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आवाज़ जो कबूतार-बाज़ मुँह में उंग्ली रख कर निकालते हैं, सीटी
  • लंबी साँस बाहर की तरफ़ या वह साँस जिससे सीटी की आवाज़ निकले, साँस लेना
  • गधे की आवाज़, गधे की पहली आवाज़

زَفِیر کے مترادفات

زَفِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَفِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَفِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone