تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبانوں پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَبانوں پَر چَڑْھنا

ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانوں پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

زَبانوں پَر چَڑْھنا

zabaano.n par cha.Dhnaaज़बानों पर चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبانوں پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

    مثال اس کے (نپولین) قصوں اور افسانوں کو لوگوں کی زبانوں پر ۔۔۔ ہم چڑھا ہوا پاتے ہیں۔ . سامانی خاندان ... خواہش مند تھا کہ ان کے اسلاف کی داستان نثر سے نظم ہوکر عام زبانوں پر چڑھ جائے۔ رنگین اِستعارات اور مبالغہ کے خیالات گویا مثل تکیۂ کلام کے زبانوں پر چڑھ گئے ہیں۔

Urdu meaning of zabaano.n par cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • azbar honaa, charchaa honaa, aam tazakiraa honaa, zabaan zad honaa

ज़बानों पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • कंठस्त होना, चर्चा होना, साधारण बात-चीत होना, लोकप्रसिद्ध होना, ज़बान ज़द होना

    उदाहरण सामानी ख़ानदान...ख़्वाहिश-मंद था कि उनके अस्लाफ़ की दास्तान नस्र से नज़्म होकर आम ज़बानों पर चढ़ जाए। रंगीन इस्तिआरात और मुबालिग़ा के ख़्यालात गोया मिस्ल तकिया-ए-कलाम के ज़बानों पर चढ़ गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبانوں پَر چَڑْھنا

ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبانوں پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبانوں پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone